اردو(Urdu) English(English) عربي(Arabic) پښتو(Pashto) سنڌي(Sindhi) বাংলা(Bengali) Türkçe(Turkish) Русский(Russian) हिन्दी(Hindi) 中国人(Chinese) Deutsch(German)
2025 19:03
Advertisements

ماہ نور شہیر جاوید

Not Available Yet

Advertisements

ہلال کڈز اردو

قائد اعظم ؒ

ستمبر 2024

اس قوم پہ ہردم تیرا احسان رہے گا
قائد تو میرے دیس کی پہچان رہے گا 
اقبالؒ کے ہر خواب کو تعبیر عطا کی 
بکھرے ہوے نقشے کوبھی تصویرعطا کی 
سینوں میے سدا اپنے یہ ایمان رہے گا 
قائد تو میرے دیس کی پہچان رہے گا
دشمن کو سدا عزم سے حیران کیا ہے
آزادی سے جینے کا بھی سامان دیا ہے
عزت سے یہاں اب تو مسلمان رہے گا 
قائد تو میرے دیس کی پہچان رہے گا 
محنت سے مقام اپنا بنائیں گےہمیشہ
ہم امن کے پرچم کو اُٹھائیں گےہمیشہ 
ہر فرد کے دل میں یہی ارمان رہے گا 
قائد تُو میرے دیس کی پہچان رہے گا
 

ماہ نور شہیر جاوید

Not Available Yet

Advertisements