گزشتہ دنوں اولمپک ریکارڈ ہولڈر ارشد ندیم نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرزمیں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی ۔ چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے اور اولمپک میں نئے ریکارڈ قائم کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ انہوںنے ارشد ندیم کی کھیل سے لگن اور جذبے کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تبصرے