گز شتہ دنوں کما نڈر پشا ور کور لیفٹیننٹ جنر ل عمر احمد بخاری نے شمالی و جنوبی وزیرستان کے اضلاع اور چترال کادورہ کیا ۔ دورے کے دوران مقا می کما نڈرزنے کور کمانڈر کو علاقے کی سکیورٹی صورت حا ل و تعمیر و تر قی کیلئے کی جا نے والی کو ششوں اور آپر یشنل تیا ریوں کے با رے میں تفصیلی بر یفنگ دی ۔
کما نڈر پشا ور کور نے آفیسرز اور جوانوں سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خا تمے تک جنگ جاری رہے گی ، اور ان کے بلند حو صلے کو سراہتے ہو ئے کہا کہ شہداء کی قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئیں گیں اور انشا ء ﷲاِن شہداء کی قربانیوں کی بدولت پا کستان میں پائیدارامن آ ئے گا ۔ کور کمانڈر نے مزید کہا کہ دہشتگردی کی لعنت کو ہم نے مل کر ختم کرنا ہے، اس کے خاتمے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
دوروں کے دوران انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور( نارتھ) ، انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور( سائوتھ) اور جنرل آفیسر کمانڈنگ میران شاہ بھی کور کمانڈر کے ہمراہ تھے ۔
تبصرے