اردو(Urdu) English(English) عربي(Arabic) پښتو(Pashto) سنڌي(Sindhi) বাংলা(Bengali) Türkçe(Turkish) Русский(Russian) हिन्दी(Hindi) 中国人(Chinese) Deutsch(German)
2024 22:41
تنازع فلسطین اور عالمی امن! بھارت کی دیگرممالک میں تخریب کاری اوردہشت گردانہ کارروائیوں کی تاریخ صلۂ شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ اب جنت میں آپ سے ملوں گا چاند ایسا کہاں سے لائوں کہ تجھ سا کہیں جسے علّامہ اقبال اور مغربی مفکرین فلسطین میں اسرائیل کے جاری جنگی جرائم جاسوسی سے رسوائی تک مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ہاتھوں جمہوریت کا قتل   چھتیس گڑھ میں الیکشن کا ڈرامہ ناکام  حب الوطنی قرآن و حدیث کی روشنی میں ہمارا ملک، ہمارا دین،ہمارا پرچم خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل  پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی کی طرف ایک اہم قدم برگِ ضعیف کی ٹہنیاں نہیں ہیں ہم قائداعظم اور تحریکِ پاکستان کا آخری باب قائد اعظم ۔ خوش پوشاک۔ خوش عادات قائد اعظم کی تاریخی تقریر اور وضع کردہ رہنما اصول فرض شناسی ،بہادری اور حب الوطنی کا استعارہ افواج پاکستان کے ایک بہادر اور عالی ہمت فاتح میجر واصف حسین شاہ شہید (ستارہ بسالت)کا تذکرہ ان کے والدِ گرامی ارشاد حسین شاہ کے قلم سے جھیلوں کی قوس قزح مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارت کی سپریم کورٹ کا غیر منصفانہ فیصلہ خالصتان تحریک! دہشت گرد بھارت کے خاتمے کا آغاز سلام شہداء دفاع پاکستان اور کشمیری عوام نیا سال،نئی امیدیں، نیا عزم عزم پاکستان پانی کا تحفظ اور انتظام۔۔۔ مستقبل کے آبی وسائل اک حسیں خواب کثرت آبادی ایک معاشرتی مسئلہ عسکری ترانہ ہاں !ہم گواہی دیتے ہیں بیدار ہو اے مسلم وہ جو وفا کا حق نبھا گیا ہوئے جو وطن پہ نثار گلگت بلتستان اور سیاحت قائد اعظم اور نوجوان نوجوان : اقبال کے شاہین فریاد فلسطین افکارِ اقبال میں آج کی نوجوان نسل کے لیے پیغام بحالی ٔ معیشت اور نوجوان مجھے آنچل بدلنا تھا پاکستان نیوی کا سنہرا باب-آپریشن دوارکا(1965) وردی ہفتۂ مسلح افواج۔ جنوری1977 نگران وزیر اعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان سی ایم ایچ میں بم دھماکے کے زخمی فوجیوں کی عیادت چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا دورۂ اُردن جنرل ساحر شمشاد کو میڈل آرڈر آف دی سٹار آف اردن سے نواز دیا گیا کھاریاں گیریژن میں تقریبِ تقسیمِ انعامات ساتویں چیف آف دی نیول سٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد یَومِ یکجہتی ٔکشمیر بھارتی انتخابات اور مسلم ووٹر پاکستان پر موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پاکستان سے غیرقانونی مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ اور اس کا پس منظر پاکستان کی ترقی کا سفر اور افواجِ پاکستان جدوجہدِآزادیٔ فلسطین گنگا چوٹی  شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے مواقع اور مقامات  عالمی دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ پاکستانی شہریوں کے قتل میں براہ راست ملوث بھارتی نیٹ ورک بے نقاب عز م و ہمت کی لا زوال داستا ن قائد اعظم  اور کشمیر  کائنات ۔۔۔۔ کشمیری تہذیب کا قتل ماں مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ اور بھارتی سپریم کورٹ کی توثیق  مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ۔۔ایک وحشیانہ اقدام ثقافت ہماری پہچان (لوک ورثہ) ہوئے جو وطن پہ قرباں وطن میرا پہلا اور آخری عشق ہے آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں کانووکیشن کا انعقاد  اسسٹنٹ وزیر دفاع سعودی عرب کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات  پُرعزم پاکستان سوشل میڈیا اور پرو پیگنڈا وار فئیر عسکری سفارت کاری کی اہمیت پاک صاف پاکستان ہمارا ماحول اور معیشت کی کنجی زراعت: فوری توجہ طلب شعبہ صاف پانی کا بحران،عوامی آگہی اور حکومتی اقدامات الیکٹرانک کچرا۔۔۔ ایک بڑھتا خطرہ  بڑھتی آبادی کے چیلنجز ریاست پاکستان کا تصور ، قائد اور اقبال کے افکار کی روشنی میں قیام پاکستان سے استحکام ِ پاکستان تک قومی یکجہتی ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت نوجوان پاکستان کامستقبل  تحریکِ پاکستان کے سرکردہ رہنما مولانا ظفر علی خان کی خدمات  شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن ہو بہتی جن کے لہو میں وفا عزم و ہمت کا استعارہ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار کرگئے جو نام روشن قوم کا رمضان کے شام و سحر کی نورانیت اللہ جلَّ جَلالَہُ والد کا مقام  امریکہ میں پاکستا نی کیڈٹس کی ستائش1949 نگران وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور  چیف آف آرمی سٹاف کا دورۂ مظفرآباد چین کے نائب وزیر خارجہ کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات  ساتویں پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشق 2024کی کھاریاں گیریژن میں شاندار اختتامی تقریب  پاک بحریہ کی میری ٹائم ایکسرسائز سی اسپارک 2024 ترک مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے ڈپٹی چیف کا ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ اوکاڑہ گیریژن میں ''اقبالیات'' پر لیکچر کا انعقاد صوبہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں مقامی آبادی کے لئے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد  بلوچستان کے ضلع خاران میں معذور اور خصوصی بچوں کے لیے سپیشل چلڈرن سکول کاقیام سی ایم ایچ پشاور میں ڈیجٹلائیز سمارٹ سسٹم کا آغاز شمالی وزیرستان ، میران شاہ میں یوتھ کنونشن 2024 کا انعقاد کما نڈر پشاور کورکا ضلع شمالی و زیر ستان کا دورہ دو روزہ ایلم ونٹر فیسٹول اختتام پذیر بارودی سرنگوں سے متاثرین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کمانڈر کراچی کور کاپنوں عاقل ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کوٹری فیلڈ فائرنگ رینج میں پری انڈکشن فزیکل ٹریننگ مقابلوں اور مشقوں کا انعقاد  چھور چھائونی میں کراچی کور انٹرڈویژ نل ایتھلیٹک چیمپئن شپ 2024  قائد ریزیڈنسی زیارت میں پروقار تقریب کا انعقاد   روڈ سیفٹی آگہی ہفتہ اورروڈ سیفٹی ورکشاپ  پی این فری میڈیکل کیمپس پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں مشترکہ فوجی مشقیں طلباء و طالبات کا ایک دن فوج کے ساتھ روشن مستقبل کا سفر سی پیک اور پاکستانی معیشت کشمیر کا پاکستان سے ابدی رشتہ ہے میر علی شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جنرل ہیڈ کوارٹرز  راولپنڈی کا دورہ  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی  ایس سی او ممبر ممالک کے سیمینار کے افتتاحی اجلاس میں شرکت  بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر ایچ آر ایچ کی جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات  سعودی عرب کے وزیر دفاع کی یوم پاکستان میں شرکت اور آرمی چیف سے ملاقات  چیف آف آرمی سٹاف کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ  آرمی چیف کا بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ  پاک فوج کی جانب سے خیبر، سوات، کما نڈر پشاور کورکا بنوں(جا نی خیل)اور ضلع شمالی وزیرستان کادورہ ڈاکیارڈ میں جدید پورٹل کرین کا افتتاح سائبر مشق کا انعقاد اٹلی کے وفد کا دورہ ٔ  ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد  ملٹری کالج سوئی بلوچستان میں بلوچ کلچر ڈے کا انعقاد جشن بہاراں اوکاڑہ گیریژن-    2024 غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے طلباء اور فیکلٹی کا ملتان گیریژن کا دورہ پاک فوج کی جانب سے مظفر گڑھ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد پہلی یوم پاکستان پریڈ انتشار سے استحکام تک کا سفر خون شہداء مقدم ہے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا ریاستی چیلنج بے لگام سوشل میڈیا اور ڈس انفارمیشن  سوشل میڈیا۔ قومی و ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تحریک ''انڈیا آئوٹ'' بھارت کی علاقائی بالادستی کا خواب چکنا چور بھارت کا اعتراف جرم اور دہشت گردی کی سرپرستی  بھارتی عزائم ۔۔۔ عالمی امن کے لیے آزمائش !  وفا جن کی وراثت ہو مودی کے بھارت میں کسان سراپا احتجاج پاک سعودی دوستی کی نئی جہتیں آزاد کشمیر میں سعودی تعاون سے جاری منصوبے پاسبان حریت پاکستان میں زرعی انقلاب اور اسکے ثمرات بلوچستان: تعلیم کے فروغ میں کیڈٹ کالجوں کا کردار ماحولیاتی تبدیلیاں اور انسانی صحت گمنام سپاہی  شہ پر شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے امن کے سفیر دنیا میں قیام امن کے لیے پاکستانی امن دستوں کی خدمات  ہیں تلخ بہت بندئہ مزدور کے اوقات سرمایہ و محنت گلگت بلتستان کی دیومالائی سرزمین بلوچستان کے تاریخی ،تہذیبی وسیاحتی مقامات یادیں پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں 149ویں جی ڈی (پی)، 95ویں انجینئرنگ، 105ویں ایئر ڈیفنس، 25ویں اے اینڈ ایس ڈی، آٹھویں لاگ اور 131ویں کمبیٹ سپورٹ کورسز کی گریجویشن تقریب  پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149ویں پی ایم اے لانگ کورس، 14ویں مجاہد کورس، 68ویں انٹیگریٹڈ کورس اور 23ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ  ترک فوج کے چیف آف دی جنرل سٹاف کی جی ایچ کیومیں چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات  سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے ملاقات کی گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس  چیف آف آرمی سٹاف نے فرنٹ لائن پر جوانوں کے ہمراہ نماز عید اداکی چیف آف آرمی سٹاف سے راولپنڈی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملاقات چیف آف ترکش جنرل سٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات ساحلی مکینوں میں راشن کی تقسیم پشاور میں شمالی وزیرستان یوتھ کنونشن 2024 کا انعقاد ملٹری کالجز کے کیڈٹس کا دورہ قازقستان پاکستان آرمی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2023/24 مظفر گڑھ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء اور فیکلٹی کا ملتان گیریژن کا دورہ   خوشحال پاکستان ایس آئی ایف سی کے منصوبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری معاشی استحکام اورتیزرفتار ترقی کامنصوبہ اے پاک وطن خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC)کا قیام  ایک تاریخی سنگ میل  بہار آئی گرین پاکستان پروگرام: حال اور مستقبل ایس آئی ایف سی کے تحت آئی ٹی سیکٹر میں اقدامات قومی ترانہ ایس آئی  ایف سی کے تحت توانائی کے شعبے کی بحالی گرین پاکستان انیشیٹو بھارت کا کشمیر پر غا صبانہ قبضہ اور جبراً کشمیری تشخص کو مٹانے کی کوشش  بھارت کا انتخابی بخار اور علاقائی امن کو لاحق خطرات  میڈ اِن انڈیا کا خواب چکنا چور یوم تکبیر......دفاع ناقابل تسخیر منشیات کا تدارک  آنچ نہ آنے دیں گے وطن پر کبھی شہادت کی عظمت "زورآور سپاہی"  نغمہ خاندانی منصوبہ بندی  نگلیریا فائولیری (دماغ کھانے والا امیبا) سپہ گری پیشہ نہیں عبادت ہے افواجِ پاکستان کی محبت میں سرشار مجسمہ ساز بانگِ درا  __  مشاہیرِ ادب کی نظر میں  چُنج آپریشن۔ٹیٹوال سیکٹر جیمز ویب ٹیلی سکوپ اور کائنات کا آغاز سرمایۂ وطن راستے کا سراغ آزاد کشمیر کے شہدا اور غازیوں کو سلام  وزیراعظم  پاکستان لیاقت علی خان کا دورۂ کشمیر1949-  ترک لینڈ فورسز کے کمانڈرکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کاپاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53ویں پی این سٹاف کورس کے شرکا ء سے خطاب  کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،جنرل سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر اظہار تعزیت پاکستان ہاکی ٹیم کی جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند کی جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف سے ملاقات  جنرل مائیکل ایرک کوریلا، کمانڈر یونائیٹڈ سٹیٹس(یو ایس)سینٹ کام کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات  ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل کی جنرل ہیڈکوارٹرز میں آرمی چیف سے ملاقات پاک فضائیہ کے سربراہ کا دورۂ عراق،اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقات نیوی سیل کورس پاسنگ آئوٹ پریڈ پاکستان نیوی روشن جہانگیر خان سکواش کمپلیکس کے تربیت یافتہ کھلاڑی حذیفہ شاہد کی عالمی سطح پر کامیابی پی این فری میڈیکل  کیمپ کا انعقاد ڈائریکٹر جنرل ایچ آر ڈی کا دورۂ ملٹری کالج سوئی بلوچستان کمانڈر سدرن کمانڈ اورملتان کور کا النور اسپیشل چلڈرن سکول اوکاڑہ کا دورہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، لیہ کیمپس کے طلباء اور فیکلٹی کا ملتان گیریژن کا دورہ منگلا گریژن میں "ایک دن پاک فوج کے ساتھ" کا انعقاد یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت نیپالی کیڈٹس کا ملٹری کالج مری کا دورہ تقریبِ تقسیمِ اعزازات شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں شاندار تقریب کمانڈر سدرن کمانڈ اورملتان کورکا خیر پور ٹامیوالی  کا دورہ مستحکم اور باوقار پاکستان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں اور قربانیوں کا سلسلہ سیاچن دہشت گردی کے سد ِباب کے لئے فورسزکا کردار سنو شہیدو افغان مہاجرین کی وطن واپسی، ایران بھی پاکستان کے نقش قدم پر  مقبوضہ کشمیر … شہادتوں کی لازوال داستان  معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں چینی فرم کی سرمایہ کاری مودی کو مختلف محاذوں پر ناکامی کا سامنا سوشل میڈیا کے مثبت اور درست استعمال کی اہمیت مدینے کی گلیوں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ماحولیاتی تغیر پاکستان کادفاعی بجٹ اورمفروضے عزم افواج پاکستان پاک بھارت دفاعی بجٹ ۲۵ - ۲۰۲۴ کا موازنہ  ریاستی سطح پر معاشی چیلنجز اور معاشی ترقی کی امنگ فوجی پاکستان کا آبی ذخائر کا تحفظ آبادی کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں بُجھ تو جاؤں گا مگر صبح کر جاؤں گا  شہید جاتے ہیں جنت کو ،گھر نہیں آتے ہم تجھ پہ لٹائیں تن من دھن بانگِ درا کا مہکتا ہوا نعتیہ رنگ  مکاتیب اقبال ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ذرامظفر آباد تک ہم فوجی تھے ہیں اور رہیں گے راولپنڈی میں پاکستان آرمی میوزیم کا قیام۔1961 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا ترکیہ کا سرکاری دورہ چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات چیف آف آرمی سٹاف کا عیدالاضحی پردورۂ لائن آف کنٹرول  چیف آف آرمی سٹاف کی ضلع خیبر میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت ایئر چیف کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آبادکے ساہیوال کیمپس کی فیکلٹی اور طلباء کا اوکاڑہ گیریژن کا دورہ گوادر کے اساتذہ اورطلبہ کاپی این ایس شاہجہاں کا مطالعاتی دورہ سیلرز پاسنگ آئوٹ پریڈ کمانڈر پشاور کور کی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے والے انسداد دہشتگردی سکواڈ کے جوانوں سے ملاقات کما نڈر پشاور کور کا شمالی و جنوبی وزیرستان کے اضلاع اور چترال کادورہ کمانڈر سدرن کمانڈ اور ملتان کور کا واٹر مین شپ ٹریننگ کا دورہ کیڈٹ کالج اوکاڑہ کی فیکلٹی اور طلباء کا اوکاڑہ گیریژن کا دورہ انٹر سروسز باکسنگ چیمپیئن شپ 2024 پاک میرینز پاسنگ آؤٹ پریڈ  ہلال جولائی کے شمارے میں سوشل میڈیا کے حوالے سے مضمون ا د ا ر یہ عزمِ بقائے وطن قیام پاکستان سے استحکامِ پاکستان تک  روشنی کا ایک سفر  پاکستان قائد اعظم کی بصیرت کی روشنی میں ترانہ آزادی کے محافظ یوم آزادی اور شہیدوں کے ورثاء کے جذبات  اے ارض وطن وطن سے محبت ایمان کا حصّہ پاکستان سے پیار کریں 5اگست 2019ء کا سانحہء کشمیر 1948بھارتی مظالم اورکشمیریوں کے حقوق کا استحصال کشمیریوں کی شہادت سے عبارت جدوجہدِ آزادی افغان مہاجرین کی واپسی ، پاکستان کا مؤقف اور عالمی برادری کی لاتعلقی بھارتی مسلمان مودی کے مظالم کاشکار  نریندرمودی کا سکھ رہنمائوں کی ٹارگٹ کلنگ کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری بھارت کوہزیمت کا سامنا ڈیجیٹل دہشت گردی آرٹیفشل انٹیلی جنس ، مستقبل کی دنیا یا دنیا کا مستقبل ڈیٹا سائنس اورمصنوعی ذہانت کے اثرات علم ٹولو دا پارہ تعلیم سب کے لیے اُمید سپیشل ایجوکیشن مرکز کوئٹہ میرا انمول ہیرا دل سے نکلے گی نہ مرکر بھی وطن کی الفت ہر کسی کو میسر نہیں رتبہ شہادت کا شہادت ہمارا ورثہ ہے سیاحوں کی جنت پاکستان دیس میرا پاکستان 12  نوجوانوں کا عالمی دن مرحبا پاکستان 14تیسرا یومِ آزادی و جشنِ استقلال 1949 جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے 97 ویں یوم تاسیس کی یادگاری تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کادورہ ٔروس  پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان تعلقات مضبوط ہیں۔ جنرل سید عاصم منیر کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی کمانڈر کراچی کور کا فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ پاک امریکا رائفل کمپنی ایکسچینج مشق 2024 وفاقی وزیر برائے بحری اُمورکا دورۂ گوادر پی این فری میڈیکل کیمپس علاقائی تجارت کے فروغ میں این ایل سی کا کردار البرق ڈویژن میںتقریبِ فلسفہ اقبال  لاہور گیریژن یونیورسٹی میں  منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے لیے اسٹیج ڈراما پیش کیا گیا دفاعِ وطن  دفاع وطن مقدم ہے  نگاہ شوق جنگِ ستمبر کی اَنمٹ یادیں…! محاذِچونڈہ ۔بھارتی ٹینکوں کا قبرستان جنگ ستمبر65ء چند بہادر سپوتوں کا تذکرہ  یوم دفاع پاکستان اِک ولولۂ تازہ خراج تحسین 1965پاک بھارت جنگ میں معرکۂ ستمبر جنگ ستمبر1965 افکار کے خزانے مرحبا پاکستان ہم زندہ قوم ہیں وہ ہے ایک محافظ عزم ِاستحکام، انسدادِ دہشت گردی کی ایک مؤثر حکمتِ عملی بھارت کے شیطانی عزائم اور مسلمان۔۔ مرے وطن کا ہر دیگر ممالک میں بھارتی ایماء پر قتل و غارت پاکستانی ہیرو ارشد ندیم اور بھارتی پروپیگنڈا خاک ِوطن نہ ہوگا رائیگاں خون شہیدان وطن ہر گز ویسٹ مینجمنٹ (Waste Management) میں پاک فوج کا کردار فالج (سٹروک)کے خطرے کو کم کیسے کیا جا سکتا ہے اقوام متحدہ کے پرچم تلے پاکستان کے امن دستوں کی خدمات  بانگ درا اور نسل نو مرے وطن کے جری جوانو مایہ ناز انٹرنیشنل ایتھلیٹ صوبیدار محمد یو سف شہید ہم نے اپنے خون سے لکھا ہے اِک تابندہ باب چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا برطانیہ کا دورہ اولمپک ریکارڈ ہولڈر ارشد ندیم کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ  امام مسجد نبوی ۖکی جنرل ہیڈکوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات  ہارورڈ بزنس سکول کے طلباکے ایک وفد کی جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات  اولمپیئن ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آرمی آڈیٹوریم جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے تقریب کا اہتمام عراقی وفد نے فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ضلع خانیوال کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی کا اوکاڑہ گیریژن کا دورہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخارکا ائیر ڈیفنس تربیتی مشقوں کا معائنہ پشاورگیریژن میں پرچم کشائی کی تقریب فورتھ ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز ملتان اور اوکاڑہ گیریژنز میں جشن آزادی کی تقریبات شہ رگِ پاکستان یوم سیاہ کشمیر۔ عالمی ضمیر کی بیداری کی ضرورت ملی نغمہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں 27اکتوبر1947۔۔۔ کشمیر پربھارت کا غاصبانہ قبضہ اک پہلو یہ بھی ہے کشمیر کی تصویر کا گرین پاکستان انیشیٹومنصوبہ پاکستان کی خوشحالی کا ضامن  میڈیا اور ہم آؤ اپنی سوچ کو بدلیں بحر ِ ہند کی سیاسی و معاشی اہمیت،پاکستان کے تناظر میں  ویسٹ مینجمنٹ !سماجی شعور کی بیداری کی ضرورت خون کی قیمت ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی معاونت راہ ِحق کا شہید۔لیفٹیننٹ ناصر حسین سلہریا (تمغۂ بسالت) ایک باہمت محب ِ وطن ماں اور اس کے بہادر بیٹے کی جرأت آمیز داستان امدادی کارروائیاں اور افواج پاکستان  سفر وادیٔ کمراٹ کا ماضی کے جھروکوں سے ایک زمانہ بیت گیا خود ملامتی  عسکری و قومی ادارہ برائے امراض قلب راولپنڈی  دہر میں اسمِ محمدۖ سے اُجالا کردے ! عصر حاضر (بسلسلہ بانگِ درا کے سو سال ) بانگ درا کی طویل نظمیں یومِ دفاع:سیالکوٹ میں ہلال استقلال کی تبدیلی پرچم کی رسم اوردیگر خصوصی تقریبات وزیر اعظم پاکستان کی راولپنڈی میں آرمی وار گیم کے اختتامی اجلاس میں شرکت  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا دورۂ عمان  سنو : امن کی آواز ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز کی ٹیم کی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات پاکستانی مسلح افواج کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چین کا سرکاری دورہ روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم کی جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف سے ملاقات چیف آف آرمی سٹاف کا دورۂ کراچی  آئی ٹی پارک کا افتتاح اور تاجر برادری سے ملاقات چیف آف آرمی سٹاف کا ضلع اورکزئی کا دورہ  ایک دن پاک بحریہ کے ساتھ پاک میرینز پاسنگ آئوٹ پریڈ سربراہ پاک فضائیہ کا دورۂ ترکی  اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات یوم دفاع و شہداء کے موقع پرملتان اور اوکاڑہ گیر یثرن میں تقریبات سندھ میں یومِ دفاع کی تقریبات اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخارکی شہدا ء کے خاندانوں سے ملاقات پشاورگیریژن میں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر تقریبات کا انعقاد ملٹری کالج جہلم میں تقریب بسلسلہ یومِ دفاع آزاد کشمیر: پاک فوج کی قربانیاں اور ترقی میں کردار  پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا افتتاح 1951  اداریہ: پیغامِ اقبال اور باہمی یگانگت اقبال کی راہ نمائی اور وجود ِپاکستان اقبال کی شاعری اور نوجوان دعائے اقبال بانگِ درا اور علامہ اقبال کا ذہنی و فکری ارتقا نگاہ فکر میں فرائولین ڈورس لینڈویر (آنٹی ڈورس ) شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں اجلاس ایس سی اوکانفرنس ، چینی وزیراعظم کا خصوصی دورہ اور اہم اعلانات وطن   بیلٹ احتجاج 6 نومبریومِ شہدائے جموں فیک نیوز ۔ جعلی خبریں ملک کودرپیش اندرونی وبیرونی خطرات اورپاک فوج  سیندک منصوبہ بلوچستان  آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن(AFIRM) نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل )کی تعلیمی خدمات پاک فوج کے زیرِ اہتمام قبائلی اضلاع میں ترقی و خوشحالی کا سفر نوجوانوں میں سگریٹ نوشی اور منشیات کا رجحان پاکستان کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا تدارک کیونکر ممکن ہے کسی چال میں بھی لوگ اللہ کا پیارامہمان میری وفا کا تقاضا کہ جاں نثار کروں وطن کا بیٹا جرأت کا درخشندہ ستارہ  وہ گمنام راہوں کا سپاہی تھا حب ڈیم افتخار عارف:دل اور دنیا کے بیچ ماہ نو ہر دل عزیز میزبان ، اُستاد اور کالم نویس دلدار پرویز بھٹی وہ عینک والا، سمارٹ سا رُک جا ۔۔۔۔ٹھہر جا حقائقِ سقوطِ ڈھاکہ پر مبنی چند کتب کا تذکرہ حقائقِ سقوطِ ڈھاکہ پر مبنی چند کتب کا تذکرہ شہادت کا سفر: خاندانوں کے صبر کی آزمائش قومی پرچم کی واپسی۔1973ء چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی اسٹریٹجک ویژن انسٹی ٹیوٹ  اسلام آباد کانفرنس 2024میں شرکت  پاکستان ملٹری اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کی آرمی چیف سے ملاقات  جمہوریہ بیلاروس کے وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات  سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری کی ایک اعلیٰ سطحی سرکاری و تجارتی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے ملاقات  کیمبرین پیٹرول ایکسرسائز 2024ء نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء اور فیکلٹی ممبرز کا پاک بحریہ کے جہازوں کا دورہ ہائیڈرو گرافر آف پاکستان کا  نیشنل سکول آف ہائیڈروگرافی کا دورہ پشاور میں ٹرائیبل یوتھ کنونشن اور سپورٹس گالا کا انعقاد سوات اور مالاکنڈکے طلبا و طالبات کی کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کما نڈر پشاور کور کا اورکزئی ،مہمند اوردیرکے اضلاع کادورہ طالبات اور اساتذہ کا ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) تربت کا دورہ آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا گرلز کیڈٹ کالج تربت اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا دورہ طلباء اور فیکلٹی ممبران کا ملتان گیریژن کا دورہ نشانہ بازی کے تربیتی پروگرام کا انعقاد ایک دن پاک فوج کے ساتھ، مختلف سکولو ں اور کالجوں کے 150سے زائد طلبا اور اساتذہ کا ٹلہ فیلڈ فائر رینجز(جہلم)کا دورہ یوم قائد اور اتحادو یکجہتی  جد و جہد کی عظمت کا استعارہ   نماز میں خشوع و خضوع قائد کا پاکستان  کرتا ہے قلم جناح اور اقبال  کے مابین خط کتابت  تحریک پاکستان اور ارشادات قائد اسلام کی عسکری و دفاعی پالیسی اور فتنہ الخوارج  مت سمجھ کہ دل بھول گیا ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے برآمدات میں اضافہ  کینیڈا کی جانب سے بھارت تمہیں یہ وہم غزہ کی کربلا اور موسم سرما۔ ریکو ڈک بھارتی مذہبی جنونیت اور مسلمان غیرملکی تارکین وطن کی واپسی ۔وقت کی اہم ضرورت سقوطِ ڈھاکہ میں پوشیدہ اسباق 71 ء کی جنگ، گورنر ہائوس سے بنام شہداء میں روتا ہوں 1971حربی نفسیاتی آپریشنز بھارت کی منظم کردہ تنظیم مکتی باہنی کا کردار میرے والد میرے کالم کو صحت مند ماں،صحت مند معاشرہ اجنبی شام اسموگ :  خطرات اور اقدامات  چار بہنوں کا اکلوتا بھائی.......والدین کی آنکھوں کا تارا میرے وطن دُکھ کاٹے، نہ کٹے عزم و ہمت کا استعارہ بلوچستان کا حیرت کدہ اوسط درجے کے لوگ  خواب مرتے نہِں مظہر علی ۔۔۔ہنستے ہنساتے چلاگیا قومی ہیرو مشرقی پاکستان کے محاذ سے۔1971 چیف آف آرمی سٹاف کا کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش  اور سیمینار کا دورہ  پی اے ایف اکیڈمی  میں کمبیٹ سپورٹ کورسز کی گریجویشن تقریب بلوچستان ،ضلع ہرنائی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب کی نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف کی شرکت دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا، جنرل سید عاصم منیردہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا، جنرل سید عاصم منیر آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات  چیف آف آرمی سٹاف کا سعودی عرب کا سرکاری دورہ چیف آف آرمی سٹاف کا کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش  اور سیمینار کا دورہ  انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پیس کیپنگ ٹریننگ سینٹرکی 28ویں سالانہ کانفرنس  چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کے بچوں اور اساتذہ کا ملتان گیریژن کا دورہ کمانڈر پشاور کور کی یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں طلبا و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کما نڈر پشاور کور کا بنوں، لکی مروت، چترال اور خیبر کے اضلاع کادورہ
Advertisements

ہلال اردو

فلسطین میں اسرائیل کے جاری جنگی جرائم

دسمبر 2023

جلتا ہے مگر شام و فلسطیں پہ مرا دل
تدبیر سے کھلتا نہیں یہ عقدہ دشوار
(ڈاکٹر علامہ محمد اقبال)          
دھماکوں ، میزائل حملوں کا شور ، زخموں سے چور درد سے کراہتے بچے، خواتین ، مرد، ملبے میں دبے افراد کی آہ و بکا، بچوں کے بے جان جسم اٹھائے اللہ کو پکارتے بے بس ماں باپ،  والدین کی لاشوں کو دیکھ کر غم سے چیختے بچے، ہر طرف خون ہی خون ، بکھرے ہوئے جسمانی اعضاء موت کا سایہ، یہ سب منظر نامہ کسی خوفناک فلم کا یا کوئی بھیانک خواب نہیں بلکہ اسی دنیا میں یہ ان دنوں فلسطین میں بیت رہی ایک حقیقت ہے۔ذرا ایک پل کے لیے فلسطینیوں کی جگہ خود کو رکھ کر سوچیں تو احساس ہوتا ہے کہ والدین کے لیے اپنے معصوم بچوں کی لاشوں کو دیکھنا ، زخموں  میں کراہتے دیکھنا کتنا مشکل ہوتا ہو گا۔ کیسے دل دکھتا ہو گا اور خود کو بے بس محسوس کرتے ہوں گے۔ غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا کو اسرائیلی فوج نے صرف ایک گھنٹے کا نوٹس دیا کہ پورا ہسپتال خالی کر دیں۔ اس وقت کی وائرل ہوئی ویڈیو میں افراتفری کا یہ منظر جیسے کوئی قیامت کا سماں ہو۔ زخمی بچے اور بڑے زمین پر پڑے ہوئے ہیں لیکن ہر طرف خوف ہے۔ کسی کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا کہ کیا کریں کہاں جائیں۔ انکیوبیٹرز میں موجود قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے انکیوبیٹر کا ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے پہلے ہی شہید ہو چکے۔ 



ہم کیسے اس معصوم بچے کی ویڈیوبھول سکتے ہیں جس کے گھر والوں میں سے کوئی بھی نہیں بچا اور وہ آسمان کی طرف دیکھ کر یا رب یا رب پکار رہا تھا۔ بچے اپنے گھر والوں کی شہادتوں کے بعد کتنا غیر محفوظ محسوس کرتے ہوں گے۔ چھوٹے سے معصوم دل کتنے دکھی ہوں گے۔
یہ وہ بہادر قوم ہے جو اتنے مشکل وقت میں بھی اللہ کو یاد کررہی ہے اوربس اسی سے مدد مانگ رہی ہے۔سچ تو یہ ہے کہ اگرفلسطین ، غزہ میں جاری اسرائیلی سفاکی، قتل و غارت، فلسطینیوں کی نسل کشی کو ویڈیوز کے ذریعے وہاں موجود بہادر اور دل گردہ رکھنے والے افراد، جن میں صحافی بھی شامل ہیں، دنیا کوانسانی حقوق کی ہر طرح سے ہونے والی پامالی نہ دکھاتے تو شاید صیہونی ریاست اسرائیل اپنے جھوٹے پروپیگنڈے سے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکتا رہتا۔
دنیا میں رہنے کے کچھ رہنما اصول ہیں جن کو مہذب قومیں مانتی ہیں لیکن پچھتربرس سے جاری اسرائیل کے مظالم کم ہونے کے بجائے انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔ سات اکتوبر کو حماس کے حملے کی آڑمیں اسرائیل اب تک  ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کا بے دردی سے قتلِ عام کیے جا رہا ہے۔ اوراسرائیل کے ارادے تو گزشتہ برس سے ہی اس کے حکومتی نمائندوں کی تقریروں سے عیاں تھے۔
یہ صرف مسلمانوں کا نہیں انسانیت کا بھی امتحان ہے اوردنیا کے لیے لمحہ فکریہ بن چکا ہے جس کی مذمت نہ صرف مسلمان بلکہ ہر رنگ نسل مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کر رہے ہیں۔ حتی کہ ان میں یہودی بھی شامل ہیں جو اسرائیلی صیہونی مملکت کے خلاف ہیں اور ان کو یہودیت سے بالکل الگ سمجھتے ہیں۔ 
دنیا بھر میں اسرائیل کے حالیہ مظالم کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ہر طرف سے فری فلسطین اور فلسطین ول بی فری کے نعروں کی گونج آ رہی ہے۔
انسانی حقوق کے تمام اداروں بشمول اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اداروں جیسے کہ عالمی ادارہ برائے صحت کی طرف سے اسرائیلی مظالم کے خلاف بیانات کا سلسلہ جاری ہے لیکن تاحال قتل و غارت کا یہ سلسلہ جاری ہے۔اور اسرائیل حماس کے حملے کی آڑمیں اپنے معاشی مقاصد حاصل کرنے کے لیے فلسطینیوں کو انکی سرزمین سے نکالنا چاہتا ہے۔ 
اسرائیلی بربریت کی انتہا ہے کہ غزہ میں شہری آبادی والے علاقوں، سکولوں،مساجد، تعمیرات، پانی کے ذخائر حتی کہ ہسپتالوں کے اوپرحملے کیے جا رہے ہیں۔ شہر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہے۔ فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے اعلان کیا کہ توانائی کے وسائل کی کمی کے باعث غزہ کی پٹی میں لینڈ لائن، موبائل فون اور انٹرنیٹ مواصلاتی خدمات مکمل طور پر منقطع ہیں۔
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق سات اکتوبر کے بعد سے اب تک دس ہزار سے زائد فلسطینی اسرائیلی حملوں میں شہید ہو چکے ہیں۔جن میں75فیصدکے قریب بچے اور خواتین شامل ہیں۔زخمیوں کی تعداد تیس ہزار سے زیادہ ہے۔یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے۔ لاشوں کی تدفین ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ ہسپتالوں میں نہ صرف زخمی بلکہ پناہ گزین بھی موجود ہیں اور انکو میزائل اور فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرز بغیر بے ہوش کیے مریضوں کے آپریشنز کر رہے ہیں جن میں بچوں کی پیدائش کے آپریشنز بھی شامل ہیں۔ ایندھن ختم ہونے کے باعث انکیوبیٹرز میں موجود بچے جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ شہری کھانے اور پانی کے لیے سسک رہے ہیں۔ 
غزہ کی صورتحال پر بین الاقوامی اداروں کا ردِ عمل:
•    اقوامِ متحدہ کے مطابق سو سے زائد تو اقوامِ متحدہ کے مختلف اداروں میں کام کرنے والے سٹاف ممبرز ہیں جو اسرائیل کے حالیہ حملوں میں مارے گئے ہیں۔
• ایندھن کی فراہمی میں کمی کے باعث غزہ کے 35 ہسپتالوں میں سے 16 کو آپریشن معطل کرنے پر مجبور کیا گیا ہے کیونکہ زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 15 لاکھ سے زیادہ لوگ جو کہ غزہ کی آبادی کا نصف سے زیادہ ہیں، بے گھر ہو چکے ہیں۔
•    بے بس صورتحال کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ہائی کمشنر, نیویارک دفتر کے ڈائریکٹر نے استعفی دے دیا۔ 
• گریگ مخیبر نے  اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین وولکر ترک کے نام لکھے استعفیٰ میں اس کی وجہ ادارہ کی غزہ میں جینوسائیڈ کورکوانے میں ناکامی کو قرار دیا۔
• کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ کم از کم 42 صحافی اور میڈیا کارکنان 7 اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہلاک ہونے والے 12,000 سے زیادہ افراد میں شامل تھے، جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں 11,000 فلسطینی اور اسرائیل میں 1,200 اموات ہوئیں۔
•  انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتحال تیزی سے بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
• اقوامِ متحدہ کے عالمی غذائی پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ میں شدید غذائی قلت کی وجہ سے عوام کا ایک بڑا حصہ بھوک کا سامنا کر رہا ہے۔
• ورلڈ فوڈ پروگرام کے علاقائی دفتر نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ غزہ کو غذائی ضرورت کا محض 10 فیصد فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس وقت غزہ کی پٹی کو وسیع پیمانے پر غذائی قلت اور بھوک کا سامنا ہے۔ غزہ کی تقریباً پوری عوام نہایت بے بسی کے عالم میں غذائی امداد کی ضرورت محسوس کر رہی ہے۔ اور غزہ میں ایندھن کی قلت کے باعث علاقے کی 130 بیکریوں میں روٹی کی پیداوار رکی ہوئی ہے۔ ایندھن کا مسئلہ خوراک اور امداد کی تقسیم میں بھی رکاوٹ بن رہا ہے۔
• اقوام متحدہ کے بچوں کے حقوق کے لیے قائم ذیلی ادارے یونیسیف کے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے لیے علاقائی ڈائریکٹر ایڈیل کھودر نے  ایک حالیہ بیان میں کہا غزہ کی پٹی کی صورتحال ہمارے اجتماعی ضمیر پر بڑھتا ہوا داغ ہے۔ بچوں کی موت اور زخمی ہونے کی شرح حیران کن ہے۔
•    انسانی حقوق کی سنگین پامالی اس وقت فلسطینیوں کے ساتھ غزہ اور ویسٹ بینک میں جاری ہے۔ انسانی ہمدردی کے تحت جو ممالک امداد بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں انکی امداد کوغزہ مصر کے بارڈر رفاع کراسنگ پر روکا جا رہا ہے۔
غزہ کی پٹی کیا ہے ؟
•    یہ چالیس کلو میٹر پر پھیلا خشکی کا ایسا ٹکڑا ہے جو اسرائیل اور مصر کے درمیان ایک سینڈوچ کی طرح موجود ہے۔
•    غزہ کے ساتھ ہی مغربی کنارے کا فلسطینی علاقہ بھی ہے۔ یہ دونوں جگہیں غزہ اور مغربی کنارا فلسطینی علاقے ہیں۔ دونوں کئی دہائیوں سے جنگی مرکز بنے ہوئے ہیں۔
•    اسرائیل نے غزہ شہر کو پہلے سے ہی محصور کر رکھا ہے۔ یہ محاصرہ کئی برسوں پر محیط ہے۔ اس وجہ سے غزہ کے ارد گرد، دیواروں کی صورت میں باڑ اور دوسری رکاوٹیں کھڑی ہیں۔ غزہ کی یہ پٹی 1917 تک عثمانی خلافت کا حصہ رہی۔ 1917 میں اس کا کنٹرول برطانیہ کے پاس چلا گیا۔ 
•    جب اسرائیل کا 1948 میں قیام عمل میں لایا گیا تو ہزاروں فلسطینی مہاجرین کو غزہ میں دھکیل دیا گیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے اونروا کے مطابق غزہ میں پچانوے فیصد شہری صاف پانی سے محروم ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل کا نام انسانی حقوق کی تنظیم ، دی ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کو دیا ہے۔
 مسئلہ فلسطین کی تاریخ :
•    پہلی جنگ عظیم میں سلطنتِ عثمانیہ کی شکست کے بعد برطانیہ نے فلسطینی خطے کا کنٹرول سنبھال لیا۔ اس وقت یہاں پر ایک عرب اکثریت میں جبکہ یہودی اقلیت میں تھے۔مقامی عربوں اور نئے آنے والے یہودی باشندوں میں تنائو اس وقت بڑھنے لگا جب عالمی برادری نے برطانیہ کی ذمہ داری لگائی کہ وہ یہودی کمیونٹی کے لیے فلسطین میں قومی گھر کی تشکیل کریں۔
•   یہودیوں کے نزدیک یہ ان کا آبائی گھر تھا مگر اکثریت میں موجود فلسطینی عربوں نے اس اقدام کی مخالفت کی۔1920کی دہائی سے لے کر 1940 کی دہائی کے دوران یہاں آنے والے یہودیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ ان میں سے کچھ دوسری جنگِ عظیم میں یورپ سے ہولوکاسٹ سے بچ کر آئے تھے۔ 1948 میں برطانوی حکمران یہ مسئلہ حل کیے بغیر ہی یہ خطہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ادھر یہودی رہنمائوں نے اسرائیل کی ریاست کے قیام کا اعلان کر دیا۔
•    بہت سے فلسطینیوں نے اس کی مخالفت کی اور پھر جنگ چھڑ گئی۔ ہمسایہ عرب ممالک کی فوجوں نے بھی اس جنگ میں حصہ کی۔
•    لاکھوں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا اور انھیں جان بچانے کے لیے بھاگنا پڑا۔ اس واقعے کو النکبہ (یعنی تباہی)کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
غزہ میں قتل ِ عام پردنیا کے مختلف ممالک میں عوام کا احتجاج :
•    دنیا بھر میں اسرائیل کے ظالمانہ حملوں کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں ہزاروں لاکھوں افراد شرکت کررہے ہیں اور غزہ میں جاری حملوں کے خاتمے اور جنگ بندی کے مطالبات کر رہے ہیں۔ 
•   سوشل میڈیا بھی ان مذمتی بیانات سے بھرا پڑا ہے جس میں لوگ غزہ میں جاری جنگ بندی اور دو ریاستوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی ان اقدامات میں شامل ہے جو بی ڈی ایس موومنٹ کے تحت بہت سے لوگ کر رہے ہیں۔
•    لندن میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مارچ کیا جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔یورپ کے مختلف ممالک اور امریکا میں بھی دہشت گرد ریاست اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن کے ذریعے یورپی اور امریکی عوام اپنے حکمرانوں کو یہ احساس دلا رہے ہیں کہ وہ دہشت گردی کرنے والے صہیونیوں کا ساتھ دے کر انسانی حقوق کو پامال کررہے ہیں۔ اس سب کے باوجود مغربی ممالک کی حکومتیں نہایت ڈھٹائی سے غاصب اسرائیل کے پلڑے میں اپنا وزن ڈال رہی ہیں۔
•     عراق میں اردن کے ساتھ ملک کی سرحدی گزرگاہ پر ، اردن میں ، مصر بھر کے مختلف مقامات میں ، ترکی کے دار الحکومت انقرہ اور اس کے سب سے گنجان آباد شہر استنبول میں، انڈو نیشیا ، ملائیشیا ،مراکش اور جنوبی افریقہ میں بھیہزاروں افراد کی طرف سے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
•    امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں شہریوں نے اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے خلاف اور جنگ بندی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس احتجاج میں امریکہ میں مقیم بہت سے یہودی شہری بھی شامل تھے۔ جو کہ صیہونی افواج کے غزہ میں جاری حملوں کی شدید مخالفت کر رہے تھے۔ 



•    پاکستان میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے اچانک حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کے دوران پاکستان نے فلسطین کی پوزیشن کے دفاع اور اس کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
•    پاکستان وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے شہری انفراسٹرکچر اور پارلیمنٹ  جیسی انتظامی عمارتوں کو تباہ کر کے غزہ کو فلسطینیوں کے لئے قصدا ًناقابل رہائش جگہ بنا دیا ہے۔
•      سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ مشترکہ عرب و اسلامی ممالک کے غیر معمولی سربراہ اجلاس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ غزہ میں تباہی، لوگوں کے بے گھر ہونے ،بنیادی خدمات اور ضروریات کی فراہمی روکنے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرے اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے فوری خاتمہ کو یقینی بنائے۔
فلسطینوں پر جاری اسرائیلی حملوں پر دنیا کے بڑے ممالک کی حکومتوں کا ردِ عمل :
•    چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے تمام فریقوں کو مستقل امن کے لیے بین الاقوامی اتفاق رائے کو فروغ دینا چاہیے اور کہا کہ وہ مسئلہ فلسطین پر عرب اور اسلامی ممالک کے جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔
•    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کی اپنی سر زمین سے ہٹ کر آباد کاری سے فلسطینی ریاست کا قیام کھٹائی میں پڑ جائے گا، روس کو اس چال اور سازش پر تشویش ہے، فلسطینیوں کی نئی جگہ آباد کاری خطے میں امن نہیں لا سکتی۔
•    فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے۔
•    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے بھی اقوام متحدہ سے غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
•    بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے کہا کہ غزہ میں طبی اور انسانی امداد، خوراک، ادویات، پانی اور بجلی کے لیے ہنگامی امدادی گزرگاہیں کھول دی جائیں۔
غزہ کی صورتحال کا کیا کوئی حل ہے؟
اب وقت آگیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا مستقل حل نکالا جائے کیونکہ اسرائیل نے نسل کشی کے گھناؤنے اقدامات کے بعد فلسطینیوں کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔ موجودہ صورتحال میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنا ساری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے کیونکہ اسرائیل سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ عام شہریوں، آبادیوں ، ہسپتالوں، صحافیوں کو نشانہ بنانا کھلم کھلا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن کے ضابطوں کی خلاف ورزی ہے۔ اگراسرائیل کی دہشت گردی کو نہ روکا گیا تو فلسطین کے بعد اردگرد کے دوسرے ممالک بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔دنیا کی بڑی اور اثرو رسوخ رکھنے والی حکومتوں کا اس وقت اسرائیل پر دباؤ ڈالنا انتہائی ضروری ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کرے اوروہاں موجود شہریوں کے لیے آنے والی بیرونی امداد کا راستہ نہ روکے۔ اگرفلسطینیوں کی جاری نسل کشی نہ روکی جا سکی تو یہ انسانیت کی ناکامی ہو گی۔ ||


مضمون نگار معروف صحافی ہیں اور مختلف موضوعات پر لکھتی  ہیں۔
[email protected]