مصعب
Musab
مطلب: آنحضرت کے صحابی حضرت مصعب بن عمیر کا نام
زبان :عربی ، صنف: لڑکا
عراہیم
Araheem
مطلب : شیر
زبان :عربی ، صنف: لڑکا
حنین
haneen
مطلب: پیاری ، خوبصورت ، روشن
زبان :عربی ، صنف: لڑکی
انشراح
Insharaah
مطلب : کشادگی
زبان :عربی ، صنف: لڑکی
سہیلی بوجھ پہیلی
1۔ خشکی میں نہ اُس کو پائو
پانی میں اُترو تو کھائو
2۔ دُور دیس سے چل کے آیا
بن بولے سب کو حال سنایا
3۔ گھوم گھوم کر ہوئی تیار
سب کو آئے اس پر پیار
جواب: 1۔ غوطہ، 2۔ خط، 3۔ جلیبی
تبصرے