ہلال نیوز

کمانڈر کراچی کور کا سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر کراچی کور لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے لاڑکانہ، نوشہرو فیروز، خیرپور، گائوں شاہ جیلانی، قمبر شاہ دادکوٹ، بدین اور سانگھڑ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں جاری امدادی کارروائیوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ کور کمانڈر نے جاری امدادی کاموں کی تعریف کی۔



 

یہ تحریر 245مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP