ہلال نیوز

کمانڈ ر پشاور کور کا دورۂ خیبر

گزشتہ دنوں کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے وادیِ تیراہ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ۔اس موقع پر کور کمانڈرنے سخت حالات میں اپنے فرائض کی انجام دہی پر جوانوں کے بلند حوصلے کی تعریف کی ۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور (نارتھ) میجر جنرل راحت نسیم بھی کور کمانڈر کے ہمراہ تھے۔ بعدازاں کورکمانڈرنے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا اور دہشتگردی کے دوران زخمی ہو نے والے جوانوں کی عیادت کی۔



 

یہ تحریر 75مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP