ہلال نیوز

کمانڈر ملتان کور کی پیراٹیم کی حوصلہ افزائی

گزشتہ دنوں آرمی کے مختلف مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی ملتان کورکی ٹیموں اور انتظامیہ کی حوصلہ افزاء کے لئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدرتھے۔ مہمان خصوصی نے کامیاب ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے اورکارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔ پیرا سنٹرل میٹ کے مقابلے جہلم میں منعقد کئے گئے۔ ان مقابلوں میں ملتان کور پیرا ٹیم نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا اور فاتح قرار پائی ۔



 

یہ تحریر 111مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP