ہلال نیوز

کمانڈرپشاور کور کا دورۂ شمالی وزیرستان

گزشتہ دنوں کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے شمالی وزیرستان میں غلام خان بارڈر، طور خم میں لنڈی کوتل کے سرحدی علاقہ، مالاکنڈ ڈویژن میں سوات کینٹ، آرمی پبلک سکول اور کوہاٹ گیریژن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں ان علاقوں میں آپریشنل صورتحال اور علاقوں میں جاری پاک فوج کے تعمیری کاموں کے متعلق مکمل بریفنگ دی گئی۔ سرحدی علاقوں کے دوروں کے موقعوں پر کور کمانڈر نے اگلے مورچوں کا معائنہ بھی کیا اور وہاں تعینات دستوں کے عزم کو سراہا۔


یہ تحریر 34مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP