ہلال نیوز

کمانڈرملتان کور کا خیر پور ٹامیوالی میں فوجی مشقوں کا معائنہ

گزشتہ دنوں کمانڈر ملتان کورلیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اشرف نے خیر پور ٹامیوالی میں Ex Shamsheer-e-Do Taa کے حوالے سے سرمائی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے فوجی مشقیں دیکھیں اور جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ تربیت کوسراہا۔ یہ مشقیں موسم سرما کے تربیتی پروگرام کا حصہ ہیں۔ ان مشقوں کا مقصدافسروں اور جوانوں کو جنگی صورت حال کے پیش نظر ہمہ وقت تیار رکھنا ہے۔



 

یہ تحریر 103مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP