ہلال نیوز

کرنل کمانڈنٹ آف این ایل آئی رجمنٹ کی تعیناتی

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ایل آئی رجمنٹل سنٹر بُنجی (Bunji) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف نے لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر کو کرنل کمانڈنٹ آف این ایل آئی رجمنٹ کے رینک لگائے۔ اس تقریب میںحاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ قبل ازیں رجمنٹل سنٹر آمد کے موقع پر چیف آف آرمی سٹاف نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور این ایل آئی رجمنٹ کی مادرِ وطن کے لئے قربانیوں کو سراہا۔


یہ تحریر 109مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP