ہلال نیوز

چیف آف نیول سٹاف کا جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

گزشتہ دنوں پاک بحریہ کے نئے تعینات ہونے والے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی ۔چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ان کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



 

یہ تحریر 216مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP