ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹاف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے دورے کے دوران وہاں پر قائم کردہ نئے ہلاکس کا افتتاح کیا۔ منصوبے کا آغاز 2013ء میں کیا گیا تھا۔مذکورہ تعمیری منصوبے کی تکمیل کے بعد اب سی ایم ایچ 1000 بستر پر مشتمل ہسپتال بن چکا ہے جس میں کل 1150 بستر کی گنجائش موجودہے۔ ہسپتال میں دیگر طبی سہولیات کو بھی مزیدبہتر بنایا گیا ہے۔ ہسپتال کی او پی ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر پانچ ہزار مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔ ہسپتال میں عسکری عملے کے ساتھ ساتھ سول مریضوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے۔



 

یہ تحریر 87مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP