ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹاف کا آزادکشمیر رجمنٹل سنٹر کا دورہ

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آزادکشمیر رجمنٹل سنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن کو کرنل کمانڈنٹ آف آزادکشمیر رجمنٹ کے رینک لگائے۔ تقریب میں سابقہ کرنل آف آزادکشمیر رجمنٹ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن (ریٹائرڈ)، کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر، حاضر سروس و ریٹائرڈ افسران اور جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


یہ تحریر 198مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP