ہلال نیوز

پانچواں کور کمانڈرز اوپن گالف ٹورنامنٹ

پانچواں کور کمانڈرز اوپن گالف ٹورنامنٹ
گزشتہ دنوں پانچویں کور کمانڈرز اوپن گالف ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب گوجرانوالہ گالف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد ہوئی۔  جس میں چیئر مین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) مزمل حسین نے بطور مہمان ِ خصوصی شرکت کی۔انہوں نے گوجرانوالہ گالف اینڈ کنٹری کلب کی کاوشوں کو سراہااور گالف ٹورنا منٹ کا احسن طریقے سے انعقاد کرانے پر مبارک باد دی۔ بعدازاں انہوں نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر کمانڈر گوجرانوالہ کور لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی نے مجموعی طورپر پوزیشن حاصل کرنے والے کلبز میں ٹرافیاں تقسیم کیںاور ٹورنامنٹ کے چیمپیئن کوبھی ٹرافی دی۔


اے پی ایس بہاولپور کا ڈیم فنڈ کے لئے امدادی چیک
گزشتہ دنوں آرمی پبلک سکول بہاولپور کے طلباء اور اساتذہ نے دیامیر اور بھاشا ڈیم فنڈ کے لئے امدادی چیک دیا۔ اس تعمیری کام کے لئے سکول کے طلباء اور اساتذہ نے قوم سے مزید اپنا کردار ادا کرنے کے لئے بھی زور دیا۔


یہ تحریر 123مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP