ہلال نیوز

فرنٹئیر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد 

گزشتہ دنوںخیبر پختونخواہ میں 54th ایف سی ویک کے زیر اہتمام مختلف تقریبات منعقد ہوئیں۔ کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمودنے ایف سی ویک کا افتتاح کیا۔ تقریب میں سپیشل آپریشن گروپ اور لیڈی سولجرز نے حربی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ علاقائی رقص ، کیلاش ڈانس ، نیزہ بازی ، جیپ ریلی، پولو اور فرنٹیئر کور بینڈ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔کور کمانڈر نے مختلف قسم کے لگائے گئے سٹالوں کا بھی دورہ کیا۔اس موقع پر آئی جی ایف سی (نارتھ) میجر جنرل راحت نسیم خان اور آئی جی ایف سی (سائوتھ) میجر جنرل اظہر اقبال عباسی کے علاوہ ریٹائرڈ اور حاضر سروس آفیسرز اور بڑی تعداد میں سکول کے بچے بھی تقریب میں شریک تھے۔


یہ تحریر 57مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP