ہلال نیوز

صدر آزاد جموں و کشمیر کی جنرل ہیڈکوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات

گزشتہ دنوں صدر آزادجموں و کشمیر سردار مسعود خان نے جی ایچ کیو (جنرل ہیڈکوارٹرز) میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، لائن آف کنٹرول پر حالیہ صورت حال اور مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف نے صدر آزاد جموں و کشمیر کو مسئلہ کشمیرسے متعلق پاک فوج کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔



 

یہ تحریر 32مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP