ہلال نیوز

سپیشل چلڈرن اور شہداء کے بچوں سے ملاقات

گزشتہ دنوںبہاولپور گیریثرن میں سپیشل بچوں,آرمی جونیئرپبلک سکول کے طلباء اور شہداء کے بچوں کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔تقریب کے مہمان خصوصی، کمانڈر بہاولپور کور لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے تقریب میں بچوں کی پرفارمنس کو سراہااور ان سے بات چیت کی۔ تقریب کے بعد بچوںکو فوجی سازوسامان سے متعلق آگاہ کیا گیا جس میں بچوں نے خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔



 

یہ تحریر 46مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP