گزشتہ دنوں سابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی ملاقات کی ۔اس موقع پر چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے معزز مہمان کی بحریہ کے لیے خدمات کو سراہا۔
یہ تحریر 217مرتبہ پڑھی گئی۔