شعر و ادب

دَورِ استبداد اور کشمیری مجاہد

ہو رہا ہے کس قدر جَور و جفا کشمیر میں
نام لینا جُرم ہے اسلام کا کشمیر کا
آٹھ اور دس سال کے بچوں پہ لاٹھی چارج ہو
اے فلک کتنا ہے ظلمِ ناروا کشمیر میں
گولیوں کی زد میں ہیں پیر و جواں، زن اور مرد
اِک قیامت ہو گئی گویا بپا کشمیر میں
یاد رکھیں بھارتی غاصب وہ دن ہے اب قریب
بننے والی ظالموں کی ہے چتا کشمیر میں
جلد اب خونِ شہیدانِ وطن لائے گا رنگ
جابروں کا نام تک مِٹ جائے گا کشمیر میں

 

یہ تحریر 36مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP