ہلال نیوز

حفظ و قرأت کے مقابلوں کا انعقاد

گزشتہ دنوںملتان گیریژن میںکور لیول حفظ و قرأت کے مقابلے برائے سال 2019کا انعقاد کیا گیا۔ گیریژن کمانڈر ملتان میجر جنرل بابر افتخار اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ کل18 حفاظ و قرأ حضرات نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔حفظ کے مقابلوں میں فرسٹ آرمڈ ڈیوکے خطیب اعلیٰ حافظ سیف الرحمن نے پہلی، 7سگنل بٹالین کے نائب خطیب حافظ محمد عبدالستارنے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ حُسن قرأت کے مقابلوں میں24 انجینئر بٹالین کے خطیب احمد علی نے پہلی اور 313 انجینئر بٹالین کے حافظ عبدالاحد نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔  تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی  نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔



 

یہ تحریر 100مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP