ہلال نیوز

تقر یب تقسیم اعزازات

گزشتہ دنو ں کو ر ہیڈ کواٹر ز پشا ور میں تقر یب تقسیم اعزازات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں شہداء کے لو احقین، پا ک آرمی کے حاضر سروس افسر وں اور جوانوں کو دوران سروس ان کی بہادری، لگن اور قر با نیو ں کے اعترا ف میں فو جی اعز ازات سے نوازا گیا ۔ کما نڈ ر پشا ور کور لیفٹنٹ جنر ل فیض حمید تقریب کے مہما ن خصوصی تھے۔ انھوں نے صدر اسلا می جمہوریہ پا کستان کی جانب سے 43شہد اء کے لو احقین کو تمغۂ بسالت ، 02 افسروں کو ستا رۂ امتیاز اور 15افسر وں کو تمغۂ امتیاز سے نوازا ۔ تقر یب میں بڑی تعد ادمیں شہد اء کے لواحقین ، حا ضر سروس افسر وں ، جو انوں اور ان کے اہل خانہ سمیت دیگر مہمانوں نے شر کت کی۔



 

یہ تحریر 86مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP