ہلال نیوز

کمانڈر راولپنڈی کور کا ناردرن ایریاز کے اگلے مورچوں کا دورہ

گز شتہ دنوں کما نڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے فورس کمانڈ ناردرن ایریاز کے سیکٹرز گوما ، گیاری ، شکمہ، گیویس اور بونیال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں فوج کی عسکری تیاری اورسیاچن کے دفاعی اور حفاظتی اقدامات پرتفصیلی اور جا مع بریفنگ دی گئی۔ کمانڈر راولپنڈی کور اگلے مورچوں پر تعینات افسروں اور جوانوں سے ملے اور اُن کے بلند عزم، چوکسی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔



 

یہ تحریر 22مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP