ہلال نیوز

بہادر افواج ہر حال میں سرزمین وطن کا دفاع کریں گی۔ جنرل قمرجاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف کا چونیاں اور قصور اور ٹِلہ رینجز کا دورہ،آپریشنل تیاریوں پر اظہارِ اطمینان

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور کے چونیاں اور قصور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جوانوں کے بلند مورال کی تعریف کرتے ہوئے دستوں کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانی عوام کے بھرپور تعاون کے ساتھ ہماری بہادر افواج ہر حال میں سرزمین وطن کا دفاع کریں گی۔ دریں اثناء چیف آف آرمی سٹاف نے ٹِلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ بھی کیا اور جاری فائرنگ کے دوران فائر اور مشقوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے آفیسرز اور جوانوں سے خطاب بھی کیا۔



 

یہ تحریر 131مرتبہ پڑھی گئی۔

Success/Error Message Goes Here
براہ مہربانی اکائونٹ میں لاگ ان ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Contact Us
  • Hilal Road, Rawalpindi, PK

  • +(92) 51-927-2866

  • [email protected]

  • [email protected]
Subscribe to Our Newsletter

Sign up for our newsletter and get the latest articles and news delivered to your inbox.

TOP