ہلال نیوز

ایران کے چیف آف جنرل  سٹاف کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

گزشتہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل Mohammad Bagheri نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔
 آمد پر نیول چیف نے اُن کا استقبال کیا۔ معزز مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ دونوں معززین میں باہمی دلچسپی کے امور، بحری تعاون اور خطے میں سمندری ماحول پر گفتگو ہوئی۔ دونوں شخصیات نے دونوں ممالک کی نیوی میں تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے اور دفاعی امور میں بہتری لانے کے عزم کا اعادہ کیا۔



 

یہ تحریر 63مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP