وہ ہاتھوں میں درانتی پکڑے تیز قدموں سے کھیتوں کی جانب رواں دواں تھا۔ اس کا کمزور بدن تھکن سے چُور تھا لیکن بڑھاپے میں بھی اس کا جذبہ جوان تھا۔ اسے منزل پر پہنچنے کی جلدی تھی۔ ابھی رات ہی کو فیصلہ ہوا تھا کہ گاؤں کے تمام مسلمان گھرانے صبح سحری کے بعد پاکستان کی طرف ہجرت کر جائیں گے۔وہ گاؤں آس پاس کے باقی دیہات سے قدرے خوش حال تھا۔ وہاںہندوؤں کی آبادی زیادہ تھی جبکہ مسلمانوں کے چند گھرانے تھے البتہ مسلمان معاشی طور پر زیادہ خوش حال تھے۔
وسیع زمینیں،پالتو جانور اور معاش کے دیگر ذرائع پر مسلم...
مزید پڑھیں
ضیاء الامین