کوئٹہ شہر سے دورایک چھوٹی سی بستی تھی۔ماہ گل اپنے والدین کے ساتھ وہاں رہتی تھی۔ وہ بہت ذہین تھی اورقریبی سکول میں جماعت نہم کی طالبہ تھی۔اس کے باباایک آفس میں ملازم تھے۔واپسی پر وہ کبھی کبھی اخبار اور میگزین بھی لے آتے ،جسے ماہ گل بڑے شوق سے پڑھتی تھی۔اس طرح اس کے پاس بہت سے اخبارات اور رسائل جمع ہوگئے تھے۔ ایک دن اسے ایک خیال آیا۔ اس نے ایک موضوع منتخب کیا اور پھر اس کے بارے میں معلومات جمع کرنا شروع کر دیں۔وہ اپنی پسندیدہ خبروں اور تصاویر کو اخبار سے کاٹ کر الگ کرتی اور پھر انہیں ایک خوبصورت �...
مزید پڑھیں
عبید اللہ