حضرت محمدمصطفیﷺ نے دنیا کے گمراہ انسانوں کو سیدھی راہ دکھائی۔ انسانی عقل کو اوہام کی زنجیروں سے آزاد کرایا، بنی نوع بشر کو ہر قسم کی غلامی سے نجات دلائی اور انسانوں کے درمیان کامل مساوات قائم کی۔
عرب میں قریش کے قبیلے کی سرداری مُسلّم تھی۔ اس قبیلے کا سب سے با عزت خاندان ہاشمیوں کا تھا۔ اس خاندان کے بزرگ عبدالمطلب کے دس بیٹے تھے، سب سے چھوٹے عبداللہؓ تھے۔ ان کی شادی حضرت آمنہؓ سے ہوئی ۔ چند ماہ بعدحضرت عبداللہؓ کا انتقال ہو گیا۔حضرت آمنہؓ بیوہ ہو گئیں۔ 20اپریل 571ء کو سو موارکے دن اُن کے ہاں ...
مزید پڑھیں
مولانا عبدالمجید سالک