عصرِ حاضر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان داخلی اور خارجی محاذ پر ہمہ گیر چیلنجز سے دوچار ہے جن میں فتنہ الخوارج، داعش، لسانی اور فرقہ وارانہ فسادات شامل ہیں، افواجِ پاکستان نے ہمت، شجاعت اور دلیری سے ہر محاز پر دشمن کا مقابلہ کیا اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے مقدس سرزمین کو اپنے لہو سے سیراب کیا۔ یہی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان کا نصب العین، ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ اس کے مقاصد کو اجاگر کرتا ہے۔ ایمان سے مراد اللہ اور رسول ۖ کی اطاعت، تقوی سے مراد خوف اور خشیت صرف اللہ ربِ ذوالجلال کی �...
مزید پڑھیں
ڈاکٹر محمد عمر ریاض عباسی