اقوامِ متحدہ کے پلیٹ فارم پر موجود بین الاقوامی تنازعات میں مسئلہ کشمیر ایک اہم ترین تنازعہ ہے جو تاحال حل نہیں ہوسکا۔ تقسیم برصغیر کے وقت برطانوی ، ہندو اور کشمیری مہاراجہ حکمران کی باہمی مکروہ سازش کے باعث یہ مسئلہ پیدا ہوا۔1948ء کی پہلی جنگ کے بعد یہ بھارت ہی تھا جو اس مسئلے کو اقوامِ متحدہ کے پلیٹ فارم پر لے گیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ14 مارچ1948ء کو اپنی قرارداد میں عالمی فورم کی طاقت ور ترین کونسل یعنی سلامتی کونسل نے کہا کہ کشمیر سے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت اپنی اپنی فوجیں نکال ل...
مزید پڑھیں
اویس الحسن