ہلال نیوز

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

گزشتہ دنوں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک نیوی کی جانب سے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران معزز شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک نیوی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دفاعی عزم کو سراہا۔



 

Read 4 times



TOP