ہلال نیوز

ہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہیں، چیف آف آرمی سٹاف

جنرل قمرجاوید باجوہ کا فارمیشن ہیڈکوارٹرز گلگت کا دورہ ،افسروں اور جوانوں کی جنگی تیاریوں اور بلند عزم کی تعریف

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈکوارٹرز گلگت کا دورہ کیا۔ جوانوں اور افسران سے خطاب کے دوران چیف آف آرمی سٹاف نے اُن کی جنگی تیاریوں اور بلند عزم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ موسم، علاقے اور دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ پر دشمن سے مقابلے کے باوجود جوانوں کے حوصلے بلند ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ ہمیں کشمیر کے موجودہ حالات کی وجہ سے مشرقی بارڈر سے خطرہ ہے لیکن ہم کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہیں۔


Read 87 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP