ہلال نیوز

کور کمانڈر پشاور کا دورۂ شمالی وزیرستان 

 گزشتہ دنوں کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل شاکر اللہ خٹک نے کور کمانڈر کو علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پرکور کمانڈر نے جوانوں سے ملاقات بھی کی اور سخت ترین حالات میں فرائض کی انجام دہی پر اُن کے بلندحوصلے کی تعریف کی۔



 

Read 87 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP