ہلال نیوز

کمانڈر منگلا کور کا جنگی مشقوں کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر منگلا کو رلیفٹیننٹ جنرل ندیم زکی نے آرمڈ بریگیڈ گروپ کی فائنل ایکسرسائز کا مشاہدہ کرنے کے لئے بستی روپوال کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران کمانڈر منگلا کور نے ایڈوانس اور اِنکائونٹر بیٹل مین کیولری رجمنٹ کے فوری حملہ کا مشاہدہ بھی کیا۔ کمانڈر منگلا کور نے 6 آرمڈ ڈویژن کے افسروں اور جوانوں سے بات چیت بھی کی۔ اس موقع پر انہوں نے یونٹس کی طرف سے دکھائے گئے ٹریننگ کے معیار کو سراہا اور 6 آرمڈ ڈویژن کی جنگی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔


Read 71 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP