ہلال نیوز

کمانڈر ملتان کور کا اوکاڑہ گیریژن کا دورہ 

گزشتہ دنوں کمانڈر ملتان کورلیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اشرف نے اوکاڑہ گیریژن کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے مختلف یونٹس کا معائنہ کیا اور جوانوں کی تربیت کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے افسروں اورجوانوں سے ملاقات کی اوراُن کی کارکردگی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔



 

Read 25 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP