ہلال نیوز

کمانڈر لاہور کور کا سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر لاہور کورلیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان نے قربان لائنز میں واقع پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان سے ملاقات کی۔ کمانڈر لاہور کور کو اتھارٹی کی جانب سے تنظیم سے متعلق مفصل بریفنگ بھی دی گئی۔ اس موقع پر کمانڈر لاہور کور نے پنجاب سیف سٹیز کے تمام ٹیم ممبران کی تعریف کی اور اُن کے کام کو سراہا۔


Read 45 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP