ہلال نیوز

کمانڈر قطر امیری گارڈ کا جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر قطر امیری گارڈ میجرجنرل حزا بن خلیل محمد الشاہوانی (Major General Hazza Bin Khalil Muhammad Al- Shahwani) نے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
 ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور کے علاوہ علاقائی سکیورٹی صورتحال کے متعلق گفتگو کی گئی۔ معزز مہمان نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی اور پاک قطر دفاعی تعلقات کو مزید بڑھانے کی خواہش ظاہر کی۔



 

Read 60 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP