ہلال نیوز

کمانڈر راولپنڈی کور کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے لائن آف کنٹرول پر نیکرون، کیل، شاہ کوٹ اور مظفرآباد سیکٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں دفاعی تیاریوں اور سکیورٹی کی صورت حال کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ کور کمانڈر نے افسران اور جوانوں کی کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے عزم و حوصلے اور پیشہ ورانہ اہلیت کی تعریف کی۔
 


Read 80 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP