ہلال نیوز

کمانڈر راولپنڈی کور کا لائن آف کنٹرول اور سیاچن کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر راولپنڈی کورلیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز سبز کوٹ، جندروٹ، کوٹلی، مظفر آباد، نیزہ پیر،رکھ چکڑی،سیا چن اورمنی مرگ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف مقامات پر تعینات دستوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ اس دوران کور کمانڈر کو دفاعی تیاریوں اور موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ کور کمانڈر نے افسران اور جوانوں کی چوکسی اوربلند حوصلے کی تعریف کی۔


Read 88 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP