ہلال نیوز

کمانڈر راولپنڈی کور کا سیاچن اور منی مرگ سیکٹرز کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے فورس کمانڈ نادرن ایریا سیاچن اور منی مرگ سیکٹرز کا دورہ کیا اور وہاں اگلے مورچوں پر تعینات دستوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران کور کمانڈر کو منی مرگ اور سیاچن کی صورتحال اور دستوں کی دفاعی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے افسروں اور جوانوں کی بہادری اور بلند مورال کی تعریف کی۔



 

Read 256 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP