ہلال نیوز

کمانڈر بہاولپور کور کا چولستان سپیشل ایجوکیشن سکول کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈربہاولپور کور لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے چولستان سپیشل ایجوکیشن سکول کا دورہ کیا۔ جس میں انہوں نے بچوںکی تعلیمی و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر انہوں نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور تحائف بھی تقسیم کئے۔
چولستان سپیشل ایجوکیشن سکول بہاولپور، پاکستان آرمی کے زیر اہتمام ادارہ ہے جو اس علاقے کے سپیشل بچوں کوبہترین تعلیمی سہولیات فراہم کر رہا ہے ۔



 

Read 75 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP