ہلال نیوز

کمانڈر بہاولپور کور کا  ہیڈ سلیمانکی کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر بہاولپور کور لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے ہیڈ سلیمانکی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں ٹریننگ اور آپریشنل معاملات کے  بارے میں بریفنگ دی گئی۔مزید برآں کور کمانڈر نے جوانوں سے ملاقات کی اور اُن کے بلند حوصلے کو سراہا۔



 

Read 117 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP