ہلال نیوز

کمانڈر بہاولپور کورکامختلف یونٹس کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر بہاولپورکور لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے بہاولپور کور کے زیر انتظام ائیر ڈیفنس، انفنٹری، الیکٹریکل اینڈ میکینیکل انجنیئریونٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کمانڈر بہاولپور کور کو یونٹ کے زیر استعمال ملٹری ایکویپمنٹس پر تفصیلاً بریفنگ دی گئی۔ کمانڈر نے ٹروپس کی پیشہ ورانہ علمی و عملی قابلیت کو سراہا اور ملٹری آلات اور سازوسامان کو جنگ کے لئے ہمہ وقت تیار رکھنے کی تلقین کی۔


Read 76 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP