ہلال نیوز

کشمیر کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں 

گزشتہ دِنوں پاک فوج نے وادیٔ نیلم میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے بہہ جانے والے علاقوں میں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریسکیو اور ریلیف آپریشن کیا۔ پاک فوج نے اس موقع پر امدادی کیمپس قائم کئے اور 52افراد کو ہیلی کاپٹرز کے ذریعے محفوظ مقامات اور کیمپوں میں منتقل کیا۔ سیلاب میں ڈ وبنے والے افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن بھی کئے گئے۔ ریلیف  کیمپ میں پاک فوج کی جانب سے لوگوں کو خوراک، راشن اور طبی سہولیات بھی فراہم کی گئیں۔



 

Read 73 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP