ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹا ف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

زشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دوہ کیا۔ انہوںنے وہاں تعینات دستوںکی جنگی تیاریوں کا جائزہ لیا اور  ٹروپس کے بلند حوصلے کو سراہا۔ اس موقع پر انہوںنے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن اسے کسی خوف یا دبائو میں نہیں لایا جاسکتا۔ انہوںنے یہ بھی واضح کیا کہ کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا بالکل اُسی انداز میںجواب دیا جائے گا۔



 

Read 111 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP