ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹاف کی سندھ کے یوتھ وفد سے ملاقات

گزشتہ دنوں صوبہ سندھ کے ایک یوتھ وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔ وفد میں صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان شامل تھے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کامستقبل نئی نسل کے ہاتھوں میں ہے اور آپ ہی بطور رہنما اس کی سمت کا تعین کریں گے۔



 

Read 59 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP