ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹاف کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم تمام ملک دشمن قوتوں کو ناکام بنا کر ملک میں استحکام لائے ہیں اور ہم کسی قیمت پر اس استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔ ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں۔ قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک کمانڈو افسروں اور جوانوں نے ملکی دفاع کے لئے بے شمار خدمات انجام دیں ہیں۔



 

Read 81 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP