ہلال نیوز

چیف آف آرمی سٹاف کا آرمرڈ کور سنٹر نوشہرہ کا دورہ

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کور سنٹر نوشہرہ کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر انہوں نے کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کور کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں چیف آف آرمی سٹاف اور سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نوید مختار نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کرنل کمانڈنٹ آرمرڈ کور کے رینک لگائے ۔ تقریب میں حاضر سروس فوجی افسران، جوانوں اور شہداء کی فیمیلیز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مزیدبرآں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمرڈ کور کی کارکردگی کی تعریف کی۔



 

Read 61 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP