ہلال نیوز

پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد  میں شعبہ انجیو گرافی کا قیام

گزشتہ دنوں ائیر وائس مارشل عامر مسعود ، ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف (سپورٹ) نے پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد میں انجیو گرافی سویٹ کا افتتاح کیا ۔ پی اے ایف ہسپتال میں اعلیٰ تربیت یافتہ اور تجربہ کار ماہرینِ دل کی زیرِ نگرانی اس جدید شعبہ کے قیام سے انجیو گرافی کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ ائیر وائس مارشل عامرمسعود نے ہسپتال انتظامیہ اور میڈیکل سٹاف کی کاوشوں کو سراہااور انہیں ہسپتال کے تمام مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر نے پرزور دیا۔


Read 52 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP