ہلال نیوز

پی اے ایف ایئرمین اکیڈمی کے سنگِ بنیاد کی تقریب

گزشتہ دنوںپاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایک پُروقار تقریب کے دوران پی اے ایف ائیر مین اکیڈمی کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ منفرد ٹریننگ اکیڈمی پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں قائم کی جائیگی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ائیر چیف نے بتایا کہ اس ادارے میں ائیر مین کو ایک ہی جگہ پرمختلف شعبہ جات میں تکنیکی تربیت او ر نصابی تعلیم فراہم کی جائے گی۔ تقریب میں سول اور دفاعی اداروںکے اعلیٰ عہدیداران کے علاوہ پاک فضائیہ کے ا فسران کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔



 

Read 45 times


Share Your Thoughts

Success/Error Message Goes Here
Note: Please login to your account and leave your thoughts on this article.

TOP